7 اکتوبر، 2024، 10:41 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85620165
T T
0 Persons

لیبلز

حیفا مزاحمتی میزائلوں کے نشانہ پر!

7 اکتوبر، 2024، 10:41 AM
News ID: 85620165
حیفا مزاحمتی میزائلوں کے نشانہ پر!

تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ متعدد راکٹ مقبوضہ شہر حیفا پر گرے ہیں۔

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کی جانب سے داغے گئے راکٹ حیفا شہر کے مختلف علاقوں پر گرے، جس کے بعد حیفا اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔

00:00
00:00
Download

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ مقبوضہ شہر حیفا کے کچھ حصوں میں دھویں اور آگ کے بادل آسمان پر اٹھتے دیکھے گئے۔

الجزیرہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ لبنان سے داغے گئے راکٹ ایک عمارت سے ٹکرانے کے نتیجے میں 5 صہیونی زخمی ہوئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .